



Snow Gold Hybrid Cauliflower Seeds
0 out of 5
ورائٹی کی نمایاں خصوصیات:بہترین پیداواری صلاحیت کا حامل پھول گوبھی کا اگیتا ہائبرڈ.55-50 دن میں فصل منڈی کے لیے تیار.صحت مند خوبصورت پودا پتے نیلگو سبز . پتوں پہ ویکس رکھے سخت موسم سے مکمل محفوظ.پتے صحت مند چوڑے اور اریکٹ، رکھیں پھول کو کیڑوں اور دھوپ سے مکمل محفوظ.کریمی سفید رنگ کا بُر سے پاک، ٹھوس پھول وزن میں 800 سے 1200 گرام تک. کھیت میں رہے بغیر پھٹے اور نصرِے لمبے عرصے تک اور دے بہترین پیداوار۔ بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے خلاف کے بہترین قوتِ برداشت۔
Categories: Premium Collection, Gaming Monitors,





