Elite F1 Hybrid Cabbage Seed-Agritech

بند گوبھی یہ انتہائی ٹھوس۔وزن میں ڈیڑھ کلو اس کا تول۔انتہائی خوبصورت اور گول۔ایگری ٹیک کا نئا ہائبرڈ Elite F1HYBRID CABBAGE Elite F1نمایاں خصوصیات: ہمارا دعویٰ اس کی پرفارمنس ہے سوپر سے بھی اوپر۔اگیتی ہائبرڈ بند گوبھی صرف اور صرف 50 سے 55 دن میں تیار۔اگیتی فصل، بند گوبھی کا قابل ذکر وزن کرے پیداوارمیں دگنا اضافہ۔ بند گوبھی کا اوسط وزن 1 سے 1.5 کلو گرام۔ جاندار پودا اور پتوں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے فی ایکڑ زیادہ پودے۔ پھول کے گرد پتے سیدھے کھڑے، رکھیں اسے دھوپ سے محفوظنیلے سبز رنگ کے پتے جاذبِ نظر جو رکھیں اِسے موسمی اثرات سے محفوظ۔ سخت گرمی ہو یا سخت سردی ہر طرح کے موسم میں بہترین پیداوار۔ نہ یہ پھٹے نہ نصرے اور تیار ہونے کے بعد بھی کھیت میں ڈیڑھ سے دو ماہ تک کھڑی رہے۔کھیت میں دیر تک کھڑے رہنے کے باوجود اپنی کوالٹی اور سائز کو رکھے برقرار۔مختلف بیماریوں جیسا کہ Alternaria Leaf Spot، Fusarium Wilt، Downey Mildewکے خلاف مزاحمت۔
Supported payment types:

Overview

Related Products